Khush Rahe Tu Nazar Se Pilata Rahe | خوش رہے تو نظر سے پِلاتا رہے

2021-06-01 1

Khush Rahe Tu Nazar Se Pilata Rahe

خوش رہے تو نظر سے پِلاتا رہے
میں اداؤں پہ خود کو مِٹاتا رہوں
تو لگاتا رہے شوق سے ٹھوکریں
میں محبت میں سر کو جھکاتا رہوں

Qawwal : Ghouse Muhammad Nasir